کتاب سنن نسائي تفصیلات
کتاب: مشروبات (پینے والی چیزوں) کے احکام و مسائل
The Book of Drinks
19. بَابُ : تَأْوِيلِ قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى { وَمِنْ ثَمَرَاتِ النَّخِيلِ وَالأَعْنَابِ تَتَّخِذُونَ مِنْهُ سَكَرًا وَرِزْقًا حَسَنًا }
19. باب: اللہ تعالیٰ کے فرمان: ”اور کھجوروں اور انگوروں کے کچھ پھلوں سے تم نشہ آور مشروب اور اچھا (حلال و عمدہ) رزق تیار کرتے ہو“ کی تفسیر۔
Chapter: Interpretation of the Saying of Allah the Most High: "And From the Fruits of Date Palms
سعید بن جبیر کہتے ہیں کہ ہر نشہ لانے والی چیز خمر ہے۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: 18686) (صحیح الإسناد)»
قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد مقطوع
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح