سنن نسائي: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام نسائی رحمہ اللہ کتاب سنن نسائي تفصیلات
کتاب: قاضیوں اور قضا کے آداب و احکام اور مسائل
The Book of the Etiquette of Judges
25. بَابُ : إِشَارَةِ الْحَاكِمِ عَلَى الْخَصْمِ بِالصُّلْحِ
25. باب: حاکم فریقین میں سے کسی کو صلح کر لینے کا مشورہ دے سکتا ہے۔
Chapter: The Judge Advising Disputing Parties to Reconcile
کعب بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ عبداللہ بن ابی حدرد اسلمی رضی اللہ عنہ پر ان کا قرضہ تھا، وہ راستے میں مل گئے تو انہیں پکڑ لیا، پھر ان دونوں میں تکرار ہو گئی، یہاں تک کہ ان کی آوازیں بلند ہو گئیں، ان کے پاس سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا گزر ہوا تو آپ نے فرمایا: ” کعب!“ پھر اپنے ہاتھ سے ایک اشارہ کیا گویا آپ کہہ رہے تھے: ” آدھا“ ، چنانچہ انہوں نے آدھا قرضہ لے لیا اور آدھا چھوڑ دیا۔
Report Error
تخریج الحدیث: «انظر حدیث رقم: 5410 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: حسن
● صحيح البخاري 2706 كعب بن مالك أخذ نصف ما له عليه وترك نصفا ● صحيح البخاري 2710 كعب بن مالك ضع الشطر فقال كعب قد فعلت يا رسول الله فقال رسول الله قم فاقضه ● صحيح البخاري 2418 كعب بن مالك ضع من دينك هذا قال لقد فعلت يا رسول الله ● صحيح البخاري 457 كعب بن مالك ضع من دينك هذا قال لقد فعلت يا رسول الله قال قم فاقضه ● صحيح البخاري 471 كعب بن مالك ضع الشطر من دينك قال كعب قد فعلت يا رسول الله قال رسول الله قم فاقضه ● صحيح مسلم 3984 كعب بن مالك ضع الشطر من دينك قال كعب قد فعلت يا رسول الله قال رسول الله قم فاقضه ● سنن أبي داود 3595 كعب بن مالك قم فاقضه ● سنن النسائى الصغرى 5410 كعب بن مالك ضع من دينك هذا قال قد فعلت قال قم فاقضه ● سنن النسائى الصغرى 5416 كعب بن مالك أخذ نصفا مما عليه وترك نصفا ● سنن ابن ماجه 2429 كعب بن مالك دع من دينك هذا فقال قد فعلت قال قم فاقضه