سنن نسائي: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام نسائی رحمہ اللہ
کتاب سنن نسائي تفصیلات
کتاب: اوقات نماز کے احکام و مسائل
The Book of the Times (of Prayer)
19. بَابُ : الشَّفَقِ
19. باب: شفق کا بیان۔
Chapter: Twilight
نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ میں اس نماز یعنی عشاء آخرہ کا وقت لوگوں سے زیادہ جانتا ہوں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اسے تیسری تاریخ کا چاند ڈوبنے کے وقت پڑھتے ۱؎ ۔
Report Error
تخریج الحدیث: «سنن ابی داود/الصلاة 7 (419)، سنن الترمذی/الصلاة 9 (166)، مسند احمد 4/ 270، 272، 274، سنن الدارمی/الصلاة 18 (1247)، (تحفة الأشراف: 11614) (صحیح)»
وضاحت: ۱؎ : تیسری رات کا چاند دو گھنٹے تک رہتا ہے لہٰذا اگر چھ بجے سورج ڈوبے تو آٹھ بجے عشاء پڑھنی چاہیئے۔
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح
● سنن النسائى الصغرى 529 نعمان بن بشير يصليها لسقوط القمر لثالثة ● سنن النسائى الصغرى 530 نعمان بن بشير يصليها لسقوط القمر لثالثة ● جامع الترمذي 165 نعمان بن بشير يصليها لسقوط القمر لثالثة ● سنن أبي داود 419 نعمان بن بشير يصليها لسقوط القمر لثالثة