سنن نسائي: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام نسائی رحمہ اللہ کتاب سنن نسائي تفصیلات
کتاب: قسامہ، قصاص اور دیت کے احکام و مسائل
The Book of Oaths (qasamah), Retaliation and Blood Money
30. بَابُ : عَفْوِ النِّسَاءِ عَنِ الدَّمِ
30. باب: عورتوں کا خون معاف کرنے کا بیان۔
Chapter: Women Pardoning In Cases Of Blood
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” لڑنے والوں پر لازم ہے کہ وہ قصاص لینے سے باز رہیں، پہلے جو (مقتول کے وارثین میں) سب سے قریبی ہو وہ معاف کرے، پھر اس کے بعد والے، خواہ عورت ہی ہو“ ۔
Report Error
تخریج الحدیث: «سنن ابی داود/الدیات 16 (4538)، (تحفة الأشراف: 17706) (ضعیف) (اس کے راوی ”حصن“ لین الحدیث ہیں)»
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف، إسناده ضعيف، ابو داود (4538) انوار الصحيفه، صفحه نمبر 357
● سنن النسائى الصغرى 4792 عائشة بنت عبد الله على المقتتلين أن ينحجزوا الأول فالأول وإن كانت امرأة ● سنن أبي داود 4538 عائشة بنت عبد الله على المقتتلين أن ينحجزوا الأول فالأول وإن كانت امرأة