سنن نسائي: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام نسائی رحمہ اللہ کتاب سنن نسائي تفصیلات
کتاب: غسل اور تیمم کے احکام و مسائل
The Book of Ghusl and Tayammum
--. بَابُ : الاخْتِلاَفُ عَلىَ سُلِيْمَانَ
--. باب: سلیمان الاعمش سے روایت میں ان کے تلامذہ کے اختلاف کا بیان۔
Chapter: Variance (over the narration) from Sulaiman
علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں ایک ایسا آدمی تھا جسے بہت مذی آتی تھی، تو میں نے ایک آدمی کو حکم دیا، تو اس نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” اس میں وضو ہے“ ۔
Report Error
تخریج الحدیث: «انظر ما قبلہ (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح لغيره
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح
● سنن النسائى الصغرى 436 عبد الله بن عباس يغسل ذلك منه وليتوضأ وضوءه للصلاة أو كوضوء الصلاة ● سنن النسائى الصغرى 437 عبد الله بن عباس أمرت رجلا فسأل النبي فقال فيه الوضوء ● سنن النسائى الصغرى 439 عبد الله بن عباس توضأ وانضح فرجك ● صحيح مسلم 697 عبد الله بن عباس توضأ وانضح فرجك ● سنن ابن ماجه 507 عبد الله بن عباس وجدت مذيا فغسلت ذكري وتوضأت ● صحيح ابن خزيمة 23 عبد الله بن عباس يكفيك منه الوضوء ● صحيح ابن خزيمة 22 عبد الله بن عباس توضأ وانضح فرجك