سنن نسائي: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام نسائی رحمہ اللہ کتاب سنن نسائي تفصیلات
کتاب: عمریٰ کے احکام و مسائل
The Book of 'Umra
2. بَابُ : ذِكْرِ اخْتِلاَفِ أَلْفَاظِ النَّاقِلِينَ لِخَبَرِ جَابِرٍ فِي الْعُمْرَى
2. باب: عمریٰ سے متعلق جابر رضی الله عنہ کی حدیث کے رواۃ کے الفاظ میں اختلاف کا ذکر۔
Chapter: Mentioning The Different Versions Of The Report Of Jabir Concerning 'Umra
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رقبیٰ کرنے سے منع کیا ہے اور یہ بھی فرمایا ہے: ” جس شخص کو رقبیٰ میں کوئی چیز دی گئی وہ چیز (ہمیشہ کے لیے) اسی کی ہو جائے گی“ ۔
Report Error
تخریج الحدیث: «انظر حدیث رقم: 3763 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: حسن
● سنن ابن ماجه 2382 عبد الله بن عمر لا رقبى فمن أرقب شيئا فهو له حياته ومماته ● سنن النسائى الصغرى 3763 عبد الله بن عمر لا عمرى لا رقبى فمن أعمر شيئا أو أرقبه فهو له حياته ومماته ● سنن النسائى الصغرى 3764 عبد الله بن عمر لا عمرى لا رقبى فمن أعمر شيئا أو أرقبه فهو له حياته ومماته ● سنن النسائى الصغرى 3765 عبد الله بن عمر من أرقب رقبى فهو له