سنن نسائي: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام نسائی رحمہ اللہ کتاب سنن نسائي تفصیلات
کتاب: نکاح (شادی بیاہ) کے احکام و مسائل
The Book of Marriage
50. بَابُ : تَحْرِيمِ بِنْتِ الأَخِ مِنَ الرَّضَاعَةِ
50. باب: رضاعی بھائی کی بیٹی (سے شادی) کی حرمت کا بیان۔
Chapter: The Daughter Of One's Brother Through Breast-feeding Is Forbidden For Marriage
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے حمزہ رضی اللہ عنہ کی بیٹی (سے شادی) کا ذکر کیا گیا تو آپ نے فرمایا: ” وہ تو میرے رضاعی بھائی کی بیٹی ہے“ ۱؎ ۔ شعبہ کہتے ہیں: اس روایت کو قتادہ نے جابر بن زید سے سنا ہے۔
Report Error
وضاحت: ۱؎ : اور دودھ بھائی کی بیٹی سے شادی حرام ہے۔
تخریج الحدیث: «صحیح البخاری/الشہادات 7 (2645)، والنکاح 35 (5100)، صحیح مسلم/الرضاع 3 (1447)، سنن ابن ماجہ/النکاح 34 (1938)، (تحفة الأشراف: 5378)، مسند احمد (1/223، 275، 290، 329، 339، 346) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: متفق عليه
● صحيح البخاري 5100 عبد الله بن عباس ابنة أخي من الرضاعة ● صحيح البخاري 2645 عبد الله بن عباس بنت أخي من الرضاعة ● صحيح مسلم 3583 عبد الله بن عباس يحرم من الرضاعة ما يحرم من الرحم ● سنن النسائى الصغرى 3308 عبد الله بن عباس يحرم من الرضاع ما يحرم من النسب ● سنن النسائى الصغرى 3307 عبد الله بن عباس ابنة أخي من الرضاعة ● سنن ابن ماجه 1938 عبد الله بن عباس يحرم من الرضاعة ما يحرم من النسب ● بلوغ المرام 969 عبد الله بن عباس إنها لا تحل لي إنها ابنة أخي من الرضاعة ويحرم من الرضاعة ما يحرم من النسب