سنن نسائي: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام نسائی رحمہ اللہ کتاب سنن نسائي تفصیلات
کتاب: حج کے احکام و مناسک
The Book of Hajj
183. بَابُ : أَيْنَ يُقَصِّرُ الْمُعْتَمِر
183. باب: عمرہ کرنے والا بال کہاں کتروائے؟
Chapter: Where Should The Pilgrim Performing 'Umrah Cut His Hair?
معاویہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ میں نے مروہ پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بال ایک اعرابی کے تیر کے پھل سے کترے ۱؎ ۔
Report Error
وضاحت: ۱؎ : یہ عمرہ جعرانہ کا واقعہ ہے کیونکہ معاویہ رضی الله عنہ اسی موقع پر اسلام لائے تھے عمرہ قضاء کا واقعہ نہیں ہو سکتا ہے کیونکہ وہ اس وقت کافر تھے۔
تخریج الحدیث: «انظر حدیث رقم: 2738 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: حسن
● سنن النسائى الصغرى 2990 عبد الله بن عباس قصر عن النبي بمشقص في عمرة على المروة ● سنن النسائى الصغرى 2991 عبد الله بن عباس قصرت عن رسول الله على المروة بمشقص أعرابي ● صحيح البخاري 1730 عبد الله بن عباس قصرت عن رسول الله بمشقص ● صحيح مسلم 3022 عبد الله بن عباس قصرت عن رسول الله بمشقص وهو على المروة ● صحيح مسلم 3021 عبد الله بن عباس قصرت من رأس رسول الله عند المروة بمشقص فقلت له لا أعلم هذا إلا حجة عليك ● سنن أبي داود 1802 عبد الله بن عباس قصرت عن النبي بمشقص على المروة ● سنن أبي داود 1803 عبد الله بن عباس قصرت عن رسول الله بمشقص أعرابي على المروة ● مسندالحميدي 616 عبد الله بن عباس