سنن نسائي: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام نسائی رحمہ اللہ کتاب سنن نسائي تفصیلات
کتاب: حج کے احکام و مناسک
The Book of Hajj
79. بَابُ : مَا لاَ يَجُوزُ لِلْمُحْرِمِ أَكْلُهُ مِنَ الصَّيْدِ
79. باب: کس طرح کا شکار کھانا محرم کے لیے ناجائز ہے؟
Chapter: What Game The Muhrim Is Not Permitted To Eat
صعب بن جثامہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم آگے بڑھے یہاں تک کہ جب ودان پہنچے تو ایک نیل گائے دیکھا (جسے کسی نے شکار کر کے پیش کیا تھا) تو آپ نے اسے پیش کرنے والے کو لوٹا دیا، اور فرمایا: ” ہم احرام باندھے ہوئے ہیں، شکار نہیں کھا سکتے“ ۔
Report Error
تخریج الحدیث: «انظر ما قبلہ (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: حسن
● صحيح البخاري 2596 صعب بن جثامة ليس بنا رد عليك ولكنا حرم ● صحيح البخاري 2573 صعب بن جثامة لم نرده عليك إلا أنا حرم ● صحيح البخاري 1825 صعب بن جثامة لم نرده عليك إلا أنا حرم ● صحيح مسلم 2845 صعب بن جثامة لم نرده عليك إلا أنا حرم ● جامع الترمذي 849 صعب بن جثامة ليس بنا رد عليك ولكنا حرم ● سنن النسائى الصغرى 2821 صعب بن جثامة لم نرده عليك إلا أنا حرم ● سنن النسائى الصغرى 2822 صعب بن جثامة إنا حرم لا نأكل الصيد ● سنن ابن ماجه 3090 صعب بن جثامة ليس بنا رد عليك ولكنا حرم ● موطا امام مالك رواية ابن القاسم 310 صعب بن جثامة إنا لم نرده عليك إلا انا حرم ● بلوغ المرام 600 صعب بن جثامة إنا لم نرده عليك إلا انا حرم ● مسندالحميدي 801 صعب بن جثامة إنه ليس بنا رد عليك، ولكنا حرم