سنن نسائي: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام نسائی رحمہ اللہ کتاب سنن نسائي تفصیلات
ابواب: جن چیزوں سے غسل واجب ہو جاتا ہے اور جن سے نہیں ہوتا
Mention When Ghusal (A Purifying Bath) Is Obligatory And When It Is Not
171. بَابُ : حَجْبِ الْجُنُبِ مِنْ قِرَاءَةِ الْقُرْآنِ
171. باب: جنبی کو قرآن پڑھنے سے روکنے کا بیان۔
Chapter: The Junub Person Being Prevented From Reciting The Qur'an
علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہر حال میں قرآن پڑھتے تھے سوائے جنابت کے ۱؎ ۔
Report Error
وضاحت: ۱؎ : اس عموم سے جنابت کی طرح عین پاخانہ و پیشاب کی حالت بھی خارج ہے، چوں کہ عقلاً یہ دونوں اس عموم میں داخل نہیں ہیں اسی لیے ان کے استثناء کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی۔
تخریج الحدیث: «انظر ما قبلہ (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي: حسن
● سنن النسائى الصغرى 266 علي بن أبي طالب لم يكن يحجبه عن القرآن شيء ليس الجنابة ● سنن النسائى الصغرى 267 علي بن أبي طالب يقرأ القرآن على كل حال ليس الجنابة ● جامع الترمذي 146 علي بن أبي طالب يقرئنا القرآن على كل حال ما لم يكن جنبا ● سنن أبي داود 229 علي بن أبي طالب لم يكن يحجبه عن القرآن شيء ليس الجنابة ● سنن ابن ماجه 594 علي بن أبي طالب لا يحجبه عن القرآن شيء إلا الجنابة ● بلوغ المرام 102 علي بن أبي طالب يقرئنا القران ما لم يكن جنبا