سنن نسائي: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام نسائی رحمہ اللہ کتاب سنن نسائي تفصیلات
کتاب: جنازہ کے احکام و مسائل
The Book of Funerals
90. بَابُ : دَفْنِ الْجَمَاعَةِ فِي الْقَبْرِ الْوَاحِدِ
90. باب: کئی لوگوں کو ایک قبر میں دفنانے کا بیان۔
Chapter: Burying A Number Of People In One Grave
ہشام بن عامر انصاری رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ (غزوہ) احد کے دن (لوگ) شدید زخمی ہوئے (اور جاں بحق ہو گئے) تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کی شکایت کی گئی ۱؎ ، آپ نے فرمایا: ” (قبریں) کھودو، انہیں کشادہ اور اچھی بناؤ، اور ایک (ہی) قبر میں دو دو تین تین کو دفن کرو، اور جسے قرآن زیادہ یاد ہوا سے آگے رکھو“ ۔
Report Error
وضاحت: ۱؎ : یعنی آپ سے اس پریشانی کا ذکر کیا گیا کہ اتنے لوگوں کے لیے قبریں کھودنا بہت مشکل امر ہے، انہیں کیسے دفنایا جائے۔
تخریج الحدیث: «انظر حدیث رقم: 2012 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: حسن
● جامع الترمذي 1713 هشام بن عامر احفروا وأوسعوا وأحسنوا وادفنوا الاثنين والثلاثة في قبر واحد قدموا أكثرهم قرآنا ● سنن أبي داود 3215 هشام بن عامر احفروا وأوسعوا واجعلوا الرجلين والثلاثة في القبر أكثرهم قرآنا ● سنن ابن ماجه 1560 هشام بن عامر احفروا وأوسعوا وأحسنوا ● سنن النسائى الصغرى 2012 هشام بن عامر احفروا وأعمقوا وأحسنوا وادفنوا الاثنين والثلاثة في قبر واحد قدموا أكثرهم قرآنا ● سنن النسائى الصغرى 2013 هشام بن عامر احفروا وأوسعوا وادفنوا الاثنين والثلاثة في القبر قدموا أكثرهم قرآنا ● سنن النسائى الصغرى 2017 هشام بن عامر احفروا وأوسعوا وادفنوا الاثنين والثلاثة في قبر قدموا أكثرهم قرآنا ● سنن النسائى الصغرى 2018 هشام بن عامر احفروا وأوسعوا وأحسنوا وادفنوا في القبر الاثنين والثلاثة قدموا أكثرهم قرآنا ● سنن النسائى الصغرى 2019 هشام بن عامر احفروا وأحسنوا وادفنوا الاثنين والثلاثة قدموا أكثرهم قرآنا ● سنن النسائى الصغرى 2020 هشام بن عامر احفروا وأوسعوا وأحسنوا وادفنوا الاثنين والثلاثة في القبر قدموا أكثرهم قرآنا