سنن ابن ماجه: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ابن ماجہ رحمہ اللہ کتاب سنن ابن ماجه تفصیلات
کتاب: زہد و ورع اور تقوی کے فضائل و مسائل
Chapters on Zuhd
37. بَابُ : ذِكْرِ الشَّفَاعَةِ
37. باب: شفاعت کا بیان۔
Chapter: Intercession
(مرفوع) حدثنا إسماعيل بن عبد الله الرقي , حدثنا عبيد الله بن عمرو , عن عبد الله بن محمد بن عقيل , عن الطفيل بن ابي بن كعب , عن ابيه , ان رسول الله صلى الله عليه وسلم , قال:" إذا كان يوم القيامة , كنت إمام النبيين وخطيبهم , وصاحب شفاعتهم غير فخر".(مرفوع) حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الرَّقِّيُّ , حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو , عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ , عَنْ الطُّفَيْلِ بْنِ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ , عَنْ أَبِيهِ , أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ:" إِذَا كَانَ يَوْمُ الْقِيَامَةِ , كُنْتُ إِمَامَ النَّبِيِّينَ وَخَطِيبَهُمْ , وَصَاحِبَ شَفَاعَتِهِمْ غَيْرَ فَخْرٍ". ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” جب قیامت کا دن ہو گا تو میں نبیوں کا امام اور ان کا خطیب مقرر ہوں گا، اور ان کی سفارش کرنے والا ہوں گا، میں بغیر کسی فخر کے یہ بات کہہ رہا ہوں“ ۔
Report Error
تخریج الحدیث: «سنن الترمذی/المناقب 1 (3613)، (تحفة الأشراف: 29)، وقد أخرجہ: مسند احمد (5/137، 138) (حسن)»
قال الشيخ الألباني: حسن
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده ضعيف / ت 3613ب
● سنن ابن ماجه 4314 أبي بن كعب إذا كان يوم القيامة كنت إمام النبيين وخطيبهم صاحب شفاعتهم غير فخر
سنن ابن ماجہ کی حدیث نمبر 4314 کے فوائد و مسائل
مولانا عطا الله ساجد حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابن ماجه، تحت الحديث4314
اردو حاشہ: فوائد ومسائل: (1) امام سے مراد قائد و پیشوا ہے۔ نماز کی امامت مراد نہیں- (2) جب تمام انبیاء خاموش ہو جایئں گے تو نبیﷺ انکی نمائند گی فرماتے ہوئے کلام فرمائِیں گے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد، حدیث/صفحہ نمبر: 4314