کتاب سنن ابن ماجه تفصیلات
کتاب: کھانوں کے متعلق احکام و مسائل
Chapters on Food
8. بَابُ : الأَكْلِ بِالْيَمِينِ
8. باب: دائیں ہاتھ سے کھانے کا بیان۔
Chapter: Eating with the right hand
جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بائیں ہاتھ سے مت کھاؤ، اس لیے کہ بائیں ہاتھ سے شیطان کھاتا ہے“۔
تخریج الحدیث: «صحیح مسلم/الأشربة 13 (2019)، اللباس 20 (2099)، (تحفة الأشراف: 2917)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/اللباس 44 (4137)، موطا امام مالک/صفة النبیﷺ 4 (5)، مسند احمد (3/334، 349) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح مسلم
● صحيح مسلم | 5264 | جابر بن عبد الله | لا تأكلوا بالشمال إن الشيطان يأكل بالشمال |
● سنن ابن ماجه | 3268 | جابر بن عبد الله | لا تأكلوا بالشمال إن الشيطان يأكل بالشمال |