سنن ابن ماجه: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ابن ماجہ رحمہ اللہ کتاب سنن ابن ماجه تفصیلات
کتاب: قربانی کے احکام و مسائل
Chapters on Sacrifices
4. بَابُ : مَا يُسْتَحَبُّ مِنَ الأَضَاحِيِّ
4. باب: کن جانوروں کی قربانی مستحب ہے؟
Chapter: What sacrifices are recommended
ابوامامہ باہلی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” بہترین کفن جوڑا (تہبند اور چادر) ہے، اور بہترین قربانی سینگ دار مینڈھا ہے“ ۔
Report Error
تخریج الحدیث: «سنن الترمذی/الأضاحي 18 (1517)، (تحفة الأشراف: 4866) (ضعیف)» (سند میں ابوعائذ ضعیف راوی ہے)
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف إسناده ضعيف ترمذي (1517) ابن ماجه (3128) انوار الصحيفه، صفحه نمبر 489
● سنن ابن ماجه 3130 صدي بن عجلان خير الكفن الحلة خير الضحايا الكبش الأقرن