سنن ابن ماجه: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ابن ماجہ رحمہ اللہ کتاب سنن ابن ماجه تفصیلات
کتاب: حج و عمرہ کے احکام و مسائل
Chapters on Hajj Rituals
40. بَابُ : التَّمَتُّعِ بِالْعُمْرَةِ إِلَى الْحَجِّ
40. باب: حج تمتع کا بیان۔
Chapter: At-Tamattu` for `Umrah and Hajj
سراقہ بن جعشم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس وادی میں خطبہ دینے کے لیے کھڑے ہوئے اور فرمایا: ” آگاہ رہو، عمرہ حج میں قیامت تک کے لیے داخل ہو گیا“ ۔
Report Error
تخریج الحدیث: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 3815، ومصباح الزجاجة: 1045)، سنن النسائی/الحج 77 (2808)، مسند احمد (4/175) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح
● سنن ابن ماجه 2977 سراقة بن مالك العمرة قد دخلت في الحج إلى يوم القيامة ● سنن النسائى الصغرى 2808 سراقة بن مالك عمرتنا هذه لعامنا أم لأبد قال رسول الله هي لأبد ● سنن النسائى الصغرى 2809 سراقة بن مالك تمتع رسول الله وتمتعنا معه ألنا خاصة أم لأبد قال بل لأبد