کتاب سنن ابن ماجه تفصیلات
کتاب: تجارت کے احکام و مسائل
The Chapters on Business Transactions
66. بَابُ : مَا لِلْعَبْدِ أَنْ يُعْطِيَ وَيَتَصَدَّقَ
66. باب: غلام کسی کو کیا دے سکتا ہے اور کیا صدقہ کر سکتا ہے؟
Chapter: What A Slave May Give Away And Give In Charity
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم غلام کی دعوت قبول کرتے تھے۔
تخریج الحدیث: «سنن الترمذی/الجنائز 32 (1017)، (تحفة الأشراف: 1588)، (یہ حدیث مکرر ہے، ملاحظہ ہو: 4178) (ضعیف)» (سند میں مسلم الملائی ضعیف راوی ہیں)
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف
إسناده ضعيف
ترمذي (1017) والحديث الآتي (4178)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 461
● سنن ابن ماجه | 2296 | أنس بن مالك | يجيب دعوة المملوك |
سنن ابن ماجہ کی حدیث نمبر 2296 کے فوائد و مسائل
مولانا عطا الله ساجد حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابن ماجه، تحت الحديث2296
اردو حاشہ:
فائده:
یہ حدیث کا ایک ٹکڑا ہے۔
پوری حدیث سنن ابن ماجہ ہی میں کتاب الزھد میں آئے گی۔ (دیکھیے ‘ حدیث: 4178)
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد، حدیث/صفحہ نمبر: 2296