سنن ابن ماجه: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ابن ماجہ رحمہ اللہ تاثرات و تجاویز
Download
الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
کتاب: تجارت کے احکام و مسائل
The Chapters on Business Transactions
48. بَابُ : الصَّرْفِ وَمَا لاَ يَجُوزُ مُتَفَاضِلاً يَدًا بِيَدٍ
48. باب: بیع صرف (سونے چاندی کو سونے چاندی کے بدلے نقد بیچنے) کا بیان اور نقداً کمی و بیشی کر کے نہ بیچی جانے والی چیزوں کا بیان۔
Chapter: Bartering And Excesses Not Permitted In Hand-To-Hand Exchange
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” چاندی کو چاندی سے، اور سونے کو سونے سے، اور جو کو جو سے اور گیہوں کو گیہوں سے برابر برابر بیچیں“ ۱؎ ۔
Report Error
تخریج الحدیث: «صحیح مسلم/المساقاة 15 (1588)، سنن النسائی/البیوع 44 (4573)، (تحفة الأشراف: 13625)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/البیوع 12 (20)، مسند احمد (2/232) (صحیح)»
وضاحت: ۱؎ : یعنی ان میں تفاضل (کمی بیشی) درست نہیں ہے۔
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح مسلم
● صحيح مسلم 4069 عبد الرحمن بن صخر الدينار بالدينار لا فضل بينهما الدرهم بالدرهم لا فضل بينهما ● صحيح مسلم 4066 عبد الرحمن بن صخر التمر بالتمر الحنطة بالحنطة الشعير بالشعير الملح بالملح مثلا بمثل يدا بيد من زاد فقد أربى إلا ما اختلفت ألوانه ● صحيح مسلم 4068 عبد الرحمن بن صخر الذهب وزنا بوزن مثلا بمثل الفضة بالفضة وزنا بوزن مثلا بمثل من زاد فهو ربا ● سنن ابن ماجه 2255 عبد الرحمن بن صخر الفضة بالفضة الذهب بالذهب الشعير بالشعير الحنطة بالحنطة مثلا بمثل ● سنن النسائى الصغرى 4563 عبد الرحمن بن صخر التمر بالتمر الحنطة بالحنطة الشعير بالشعير الملح بالملح يدا بيد من زاد فقد أربى إلا ما اختلفت ألوانه ● موطا امام مالك رواية ابن القاسم 515 عبد الرحمن بن صخر لدينار بالدينار، والدرهم بالدرهم، لا فضل بينهما