It was narrated from Dawud bin Salih Al Madani that his father said:
I heard Abu Sa'eed Al-Khudri say: "The Messenger of Allah (ﷺ) said: 'Transactions may only be done by mutual consent."'
مولانا عطا الله ساجد حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابن ماجه، تحت الحديث2185
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: خريد و فروخت میں خریدنے والے یا بیچنے والے میں سے کسی کو مجبور کیا گیا ہو، جبکہ وہ دل سے اس بیع پر راضی نہ ہو تو یہ بیع کالعدم ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد، حدیث/صفحہ نمبر: 2185