کتاب سنن ابن ماجه تفصیلات
کتاب: صلاۃ جنازہ کے احکام و مسائل
Chapters: Regarding Funerals
32. بَابُ : مَا جَاءَ فِي الصَّلاَةِ عَلَى الْقَبْرِ
32. باب: (مردہ دفن ہو جائے تو) قبر پر نماز جنازہ پڑھنے کا بیان۔
Chapter: Offering the funeral prayer at the grave
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک قبر پر دفن کیے جانے کے بعد اس میت کی نماز جنازہ پڑھی۔
تخریج الحدیث: «صحیح مسلم/الجنائز 23 (955)، (تحفة الأشراف: 283)، وقد أخرجہ: مسند احمد (2/406، 3/130) (صحیح)»
It was narrated from Anas that the Prophet (ﷺ) offered the funeral prayer at a grave after the burial.
USC-MSA web (English) Reference: 0
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح مسلم
● صحيح مسلم | 2214 | أنس بن مالك | صلى على قبر |
● سنن ابن ماجه | 1531 | أنس بن مالك | صلى على قبر بعد ما قبر |