کتاب سنن ابن ماجه تفصیلات
کتاب: اقامت صلاۃ اور اس کے سنن و آداب اور احکام و مسائل
Establishing the Prayer and the Sunnah Regarding Them
61. بَابُ : الْمُصَلِّي يَتَنَخَّمُ
61. باب: نمازی کے تھوکنے کا بیان۔
Chapter: The one who spits performing Prayer
انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کی حالت میں اپنے کپڑے میں تھوکا، پھر اسے مل دیا۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 388، ومصباح الزجاجة: 367)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الصلاة 33 (405)، 39 (417)، سنن ابی داود/الطہارة 143 (390)، سنن النسائی/الطہارة 193 (309)، سنن الدارمی/الصلاة 116 (1436) (صحیح)»
It was narrated from Anas bin Malik that the Messenger of Allah (ﷺ) spat on his garment while he was performing prayer, then he rubbed it.
USC-MSA web (English) Reference: 0
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده صحيح
● صحيح البخاري | 241 | أنس بن مالك | بزق النبي في ثوبه |
● سنن ابن ماجه | 1024 | أنس بن مالك | بزق في ثوبه وهو في الصلاة ثم دلكه |