صحيح ابن خزيمه: کتب/ابواب
احادیث
سوانح حیات امام ابن خزیمہ رحمہ اللہ
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
صحيح ابن خزيمه کل احادیث 3080
:حدیث نمبر
صحيح ابن خزيمه
بیماری اور عذر کے وقت فرض نماز کی ادائیگی کے ابواب کا مجموعہ
637. (404) بَابُ ذِكْرِ الدَّلِيلِ عَلَى أَنَّ أَمْرَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِإِعَادَةِ تِلْكَ الصَّلَاةِ الَّتِي قَدْ نَامَ عَنْهَا
637. اس بات کی دلیل کا بیان کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا اس نماز کے اعادے کا حُکم دینا
باب سے متعلقہ تمام احادیث دیکھیں۔
حدیث نمبر:
992
Save to word
اعراب
حدثنا
ابو موسى
، حدثنا
عبد الاعلى
، حدثنا
سعيد
، عن
قتادة
، عن
انس بن مالك
، قال: قال نبي الله صلى الله عليه وسلم:
" من نسي صلاة، او نام عنها، فكفارتها ان يصليها إذا ذكرها"
. حدثنا
علي بن خشرم
، اخبرنا
عيسى
، عن
سعيد
بهذا الإسناد بمثله
حَدَّثَنَا
أَبُو مُوسَى
، حَدَّثَنَا
عَبْدُ الأَعْلَى
، حَدَّثَنَا
سَعِيدٌ
، عَنْ
قَتَادَةَ
، عَنْ
أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
، قَالَ: قَالَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:
" مَنْ نَسِيَ صَلاةً، أَوْ نَامَ عَنْهَا، فَكَفَّارَتُهَا أَنْ يُصَلِّيَهَا إِذَا ذَكَرَهَا"
. حَدَّثَنَا
عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ
، أَخْبَرَنَا
عِيسَى
، عَنْ
سَعِيدٍ
بِهَذَا الإِسْنَادِ بِمِثْلِهِ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
جو شخص نماز پڑھنا بھول گیا یا اسے
(پڑھے بغیر)
سویا رہ گیا تو اس کا کفّارہ یہ ہے کہ جب یاد آئے اسے پڑھ لے۔
“
Report Error
تخریج الحدیث:
صحيح مسلم
989
990
991
992
993
994
995