صحيح ابن خزيمه کل احادیث 3080 :حدیث نمبر

صحيح ابن خزيمه
نماز میں لباس کے متعلق ابواب کا مجموعہ
498. ‏(‏265‏)‏ بَابُ نَفْيِ قَبُولِ صَلَاةِ الْحُرَّةِ الْمُدْرِكَةِ بِغَيْرِ خِمَارٍ
498. بالغ آزاد عورت کی نماز دوپٹے کے بغیر قبول نہ ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 775
Save to word اعراب
حدثنا هشام بن عبد الملك ابو الوليد ، والحجاج بن المنهال ، قالا: حدثنا حماد بن سلمة ، عن قتادة ، عن محمد بن سيرين ، عن صفية بنت الحارث ، عن عائشة ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: " لا يقبل الله صلاة امراة قد حاضت إلا بخمار" . حدثنا بندار ، نا يحيى ، نا حميد بن عبد الله ، حدثتني امي ، عن عائشة ، انها قالت: لا ينبغي لامراة ان تصلي. قال ابو بكر: حميد بن عبد الله هو الخراطحَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ أَبُو الْوَلِيدِ ، وَالْحَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ ، قَالا: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ الْحَارِثِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " لا يَقْبَلُ اللَّهُ صَلاةَ امْرَأَةٍ قَدْ حَاضَتْ إِلا بِخِمَارٍ" . حَدَّثَنَا بُنْدَارٌ ، نا يَحْيَى ، نا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، حَدَّثَتْنِي أُمِّي ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّهَا قَالَتْ: لا يَنْبَغِي لامْرَأَةٍ أَنْ تُصَلِّيَ. قَالَ أَبُو بَكْرٍ: حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ هُوَ الْخَرَّاطُ
اُم المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ بالغ عورت کی نماز اوڑھنی کے بغیر قبول نہیں فرماتا۔ جناب بندار کی روایت میں یہ الفاظ ہیں: کسی عورت کے لئے لائق نہیں ہے کہ وہ نماز ادا کرے۔۔۔۔ (‏‏‏‏یعنی دوپٹے کے بغیر) امام ابوبکررحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حمید بن عبداللہ سے مراد الخراط ہیں۔

تخریج الحدیث: اسناده صحيح


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.