صحيح ابن خزيمه: کتب/ابواب
احادیث
سوانح حیات امام ابن خزیمہ رحمہ اللہ
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
صحيح ابن خزيمه کل احادیث 3080
:حدیث نمبر
صحيح ابن خزيمه
جُمَّاعُ أَبْوَابِ الْأَذَانِ وَالْإِقَامَةِ
اذان اور اقامت کے ابواب کا مجموعہ
453. (220) بَابُ إِخْفَاءِ التَّشَهُّدِ وَتَرْكِ الْجَهْرِ بِهِ.
453. تشہد آہستہ آواز سے پڑھنے اور بلند آواز سے نہ پڑھنے کا بیان
باب سے متعلقہ تمام احادیث دیکھیں۔
حدیث نمبر:
707
Save to word
اعراب
نا
سلم بن جنادة
، نا
حفص يعني ابن غياث
، عن
هشام بن عروة
، عن
ابيه
، عن
عائشة
، قالت:
" نزلت هذه الآية في التشهد: ولا تجهر بصلاتك ولا تخافت بها سورة الإسراء آية 110"
نا
سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ
، نا
حَفْصٌ يَعْنِي ابْنَ غِيَاثٍ
، عَنْ
هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ
، عَنْ
أَبِيهِ
، عَنْ
عَائِشَةَ
، قَالَتْ:
" نَزَلَتْ هَذِهِ الآيَةُ فِي التَّشَهُّدِ: وَلا تَجْهَرْ بِصَلاتِكَ وَلا تُخَافِتْ بِهَا سورة الإسراء آية 110"
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ یہ آیت تشہد کے بارے میں نازل ہوئی ہے،
«وَلَا تَجْهَرْ بِصَلَاتِكَ وَلَا تُخَافِتْ بِهَا»
[ سورة الإسراء ]
”
اور اپنی نماز کو نہ بلند آواز سے پڑھیں نہ بلکل پست آواز سے۔
“
Report Error
تخریج الحدیث:
اسناده صحيح
704
705
706
707
708
709
710