إن كان ابن عيينة ومن دونه حفظه او صح خبر ابن عباس، وإلا فإن في خبر موسى بن عقبة كفاية إن شاء الله. إِنْ كَانَ ابْنُ عُيَيْنَةَ وَمَنْ دُونَهُ حَفِظَهُ أَوْ صَحَّ خَبَرُ ابْنِ عَبَّاسٍ، وَإِلَّا فَإِنَّ فِي خَبَرِ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ كِفَايَةً إِنْ شَاءَ اللَّهُ.
بشرطیکہ امام ابن عینیہ اور ان کے نیچے کے راویوں نے اس روایت کو حفظ کیا ہو یا سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی روایت میں صحیح ثابت ہو جائے وگرنه موسیٰ بن عقبہ کی روایت ہی کافی ہوگی، ان شاء الله
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم صدقہ فطرمیں ایک صاع کھجوریں یا ایک صاع جَو یا ایک صاع کشمش یا ایک صا ع پنیر یا ایک صاع حجازی جَو ادا کرتے تھے۔