صحيح ابن خزيمه کل احادیث 3080 :حدیث نمبر

صحيح ابن خزيمه
غسل جنابت کے متعلق ابواب کا مجموعہ
181. ‏(‏180‏)‏ بَابُ ذِكْرِ الدَّلِيلِ عَلَى أَنَّ جِمَاعَ نِسْوَةٍ لَا يُوجِبُ أَكْثَرَ مِنْ غُسْلٍ وَاحِدٍ‏.‏
181. اس بات کی دلیل کا بیان کہ کئی عورتوں سے (ایک وقت میں) جماع کرنے سے ایک ہی غسل واجب ہوتا ہے
حدیث نمبر: 230
Save to word اعراب
نا محمد بن رافع ، ومحمد بن يحيى ، واحمد بن سعيد الرباطي ، قالوا: حدثنا عبد الرزاق ، اخبرنا معمر ، عن قتادة ، عن انس، قال: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم " يطيف على نسائه بغسل واحد" ، غير ان الرباطي، قال: عن معمر، وقال:" يطوف"نا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، وَأَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الرِّبَاطِيُّ ، قَالُوا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " يَطِيفُ عَلَى نِسَائِهِ بِغُسْلٍ وَاحِدٍ" ، غَيْرُ أَنَّ الرِّبَاطِيَّ، قَالَ: عَنْ مَعْمَرٍ، وَقَالَ:" يَطُوفُ"
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیں کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی (سب) عورتوں سے ایک غسل سے شب باشی کیا کرتے تھے۔ (امام صاحب کہتے ہیں) رباطی (راوی) نے عن معمر کہا اور «‏‏‏‏يطيف» ‏‏‏‏ کی بجائے «‏‏‏‏يطوف» ‏‏‏‏ کہا ہے (معنی ایک ہی ہے)۔

تخریج الحدیث: اسناده صحيح


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.