صحيح ابن خزيمه
چاندی کی زکوٰۃ کے متعلق ابواب کا مجموعہ
1592. (37) بَابُ إِسْقَاطِ فَرْضِ الزَّكَاةِ عَمَّا دُونَ خَمْسِ أَوَاقٍ مِنَ الْوَرِقِ
1592. پانچ اوقیہ سے کم چاندی میں زکوٰۃ فرض نہیں ہے
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پانچ اوقیہ سے کم چاندی میں زکوٰۃ نہیں ہے۔“
تخریج الحدیث: اسناده صحيح