صحيح ابن خزيمه: کتب/ابواب
احادیث
سوانح حیات امام ابن خزیمہ رحمہ اللہ
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
صحيح ابن خزيمه کل احادیث 3080
:حدیث نمبر
صحيح ابن خزيمه
اعتکاف کے ابواب کا مجموعہ
1540.
1540. اگر کسی شخص کا اعتکاف سفر یا بیماری کی وجہ سے رہ جائے تو وہ آئندہ سال اعتکاف کرلے
باب سے متعلقہ تمام احادیث دیکھیں۔
حدیث نمبر:
2226
Save to word
اعراب
حدثنا
محمد بن بشار
، حدثنا
ابن ابي عدي
، قال: انبانا
حميد
، عن
انس بن مالك
، قال:" كان النبي صلى الله عليه وسلم
يعتكف في العشر الاواخر من رمضان، فسافر عاما، فلم يعتكف، فاعتكف في العام المقبل عشرين ليلة"
حَدَّثَنَا
مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ
، حَدَّثَنَا
ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ
، قَالَ: أَنْبَأَنَا
حُمَيْدٌ
، عَنْ
أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
، قَالَ:" كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
يَعْتَكِفُ فِي الْعَشْرِ الأَوَاخِرِ مِنْ رَمَضَانَ، فَسَافَرَ عَامًا، فَلَمْ يَعْتَكِفْ، فَاعْتَكَفَ فِي الْعَامِ الْمُقْبِلِ عِشْرِينَ لَيْلَةً"
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
رمضان المبارک کے آخری عشرے میں اعتکاف کرتے تھے، پھر ایک سال آپ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے سفر کیا تو اعتکاف نہ کرسکے، چنانچہ آپ نے اگلے سال بیس راتوں کا اعتکاف کیا۔
Report Error
تخریج الحدیث:
اسناده صحيح
2223
2224
2225
2226
2227
2228
2229