صحيح ابن خزيمه کل احادیث 3080 :حدیث نمبر

صحيح ابن خزيمه
غیر واجب ، اضافی طہارت اور مستحب وضو کے متعلق ابواب کا مجموعہ
165. ‏(‏164‏)‏ بَابُ اسْتِحْبَابِ وُضُوءِ الْجُنُبِ إِذَا أَرَادَ النَّوْمَ‏.‏
165. جنبی شخص جب سونے کا ارادہ کرے تو اس کے لیے وضو کرنا مستحب ہے
حدیث نمبر: 212
Save to word اعراب
نا به نا به سعيد بن عبد الرحمن المخزومي ، نا سفيان بهذا الإسناد، فقال: إن عمر بن الخطاب سال رسول الله صلى الله عليه وسلم: اينام احدنا وهو جنب؟ قال:" إذا اراد ان ينام، فليتوضا" نا بِهِ نا بِهِ سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَخْزُومِيُّ ، نا سُفْيَانُ بِهَذَا الإِسْنَادِ، فَقَالَ: إِنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَيَنَامُ أَحَدُنَا وَهُوَ جُنُبٌ؟ قَالَ:" إِذَا أَرَادَ أَنْ يَنَامَ، فَلْيَتَوَضَّأْ"
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سےروایت ہےکہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا، کیا ہم میں سے کوئی شخص جنابت کی حالت میں سو جائے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب وہ سونے کا ارادہ کرے تو اُسے چاہیے کہ وضو کر لے۔

تخریج الحدیث: صحيح مسلم


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.