وإن لم تكن باردة، ولا مطيرة بمثل اللفظ الذي ذكرت في الباب قبل. وَإِنْ لَمْ تَكُنْ بَارِدَةً، وَلَا مَطِيرَةً بِمِثْلِ اللَّفْظِ الَّذِي ذَكَرْتُ فِي الْبَابِ قَبْلُ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ جب ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کسی سفر میں ہوتے اور رات اندھیری یا بارش والی ہوتی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا مؤذن اذان دیتا یا منادی پکارتا ـ «أَن صَلُّوا فِيْ رِحَالِكُمْ» ”نماز اپنے اپنے ٹھکانوں اور۔ خیموں میں پڑھ لو۔“