صحيح ابن خزيمه: کتب/ابواب
احادیث
سوانح حیات امام ابن خزیمہ رحمہ اللہ
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
صحيح ابن خزيمه کل احادیث 3080
:حدیث نمبر
صحيح ابن خزيمه
جُمَّاعُ أَبْوَابِ قِيَامِ الْمَأْمُومِينَ خَلْفَ الْإِمَامِ وَمَا فِيهِ مِنَ السُّنَنِ
مقتدیوں کا امام کے پیچھے کھڑا ہونا اور اس میں وارد سنّتوں کے ابواب کا مجموعہ
1027. (76) بَابُ النَّهْيِ عَنِ الِاصْطِفَافِ بَيْنَ السَّوَارِي
1027. ستونوں کے درمیان صفیں بنانا منع ہے
باب سے متعلقہ تمام احادیث دیکھیں۔
حدیث نمبر:
1568
Save to word
اعراب
نا
بندار
، نا
يحيى
، عن
سفيان
، عن
يحيى بن هانئ
، عن
عبد الحميد بن محمود
، قال: صليت إلى جنب
انس بن مالك
فزحمنا إلى السواري، فقال" كنا نتقي هذا على عهد رسول الله صلى الله عليه وسلم"
نا
بُنْدَارٌ
، نا
يَحْيَى
، عَنْ
سُفْيَانَ
، عَنْ
يَحْيَى بْنِ هَانِئٍ
، عَنْ
عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ مَحْمُودٍ
، قَالَ: صَلَّيْتُ إِلَى جَنْبِ
أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
فَزَحَمَنَا إِلَى السَّوَارِي، فَقَالَ" كُنَّا نَتَّقِي هَذَا عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ"
جناب عبدالحمید بن محمود بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے پہلومیں کھڑے ہوکر نماز پڑھی۔ ہجوم کی وجہ سے ہم ستونوں تک پہنچ گئے تو اُنہوں نے فرمایا کہ ہم رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
کے عہد مبارک میں اس کام سے بچتے تھے۔
Report Error
تخریج الحدیث:
اسناده صحيح
1565
1566
1567
1568
1569
1570
1571