صحيح ابن خزيمه
مقتدیوں کا امام کے پیچھے کھڑا ہونا اور اس میں وارد سنّتوں کے ابواب کا مجموعہ
1006. (55) بَابُ إِمَامَةِ الرَّجُلِ الرَّجُلَ وَالْغُلَامَ غَيْرَ الْمُدْرِكِ وَالْمَرْأَةَ الْوَاحِدَةَ.
1006. امام کا ایک مرد، ایک نا بالغ لڑکے اور ایک عورت کی امامت کرانے کا بیان
امام صاحب نے جناب عبدالجبار بن علاء کی سند سے سیدنا انس رضی اللہ عنہ کی مذکورہ بالا روایت جیسی روایت بیان کی ہے۔
تخریج الحدیث: انظر الحديث السابق