صحيح ابن خزيمه
عیدالفطر ، عیدالاضحٰی اور جو اُن میں جو ضروری سنّتوں کے ابواب کا مجموعہ
921. (688) بَابُ الْبَدْءِ بِصَلَاةِ الْعِيدَيْنِ قَبْلَ الْخُطْبَةِ
921. نماز عیدین خطبے سے پہلے ادا کرنے کا بیان
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ بنی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عید والے دن نماز خطبے سے پہلے ادا فرمائی۔
تخریج الحدیث: صحيح بخاري