صحيح ابن خزيمه: کتب/ابواب
احادیث
سوانح حیات امام ابن خزیمہ رحمہ اللہ
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
صحيح ابن خزيمه کل احادیث 3080
:حدیث نمبر
صحيح ابن خزيمه
جماع أَبْوَابِ صَلَاةِ التَّطَوُّعِ فِي السَّفَرِ
سفر میں نفل نماز پڑھنے کے متعلق ابواب کا مجموعہ
795. (562) بَابُ صَلَاةِ التَّطَوُّعِ فِي السَّفَرِ قَبْلَ صَلَاةِ الْمَكْتُوبَةِ
795. سفر میں فرض نماز سے پہلے نفل نماز پڑھنے کا بیان
باب سے متعلقہ تمام احادیث دیکھیں۔
حدیث نمبر:
1255
Save to word
اعراب
حدثنا
بندار
، نا
يحيى
، نا
ابن ابي ذئب
، حدثني
عثمان بن عبد الله بن سراقة
، قال: سمعت
ابن عمر
يقول: رايت رسول الله صلى الله عليه وسلم
" لا يصلي قبلها ولا بعدها في السفر"
حَدَّثَنَا
بُنْدَارٌ
، نَا
يَحْيَى
، نَا
ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ
، حَدَّثَنِي
عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سُرَاقَةَ
، قَالَ: سَمِعْتُ
ابْنَ عُمَرَ
يَقُولُ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
" لا يُصَلِّي قَبْلَهَا وَلا بَعْدَهَا فِي السَّفَرِ"
جناب عبداللہ بن سراقہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کو فرماتے ہوئے سنا کہ میں نے سفر میں رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
کو دیکھا ہے کہ آپ
صلی اللہ علیہ وسلم
فرض نماز سے پہلے اور اس کے بعد
(نفل)
نماز نہیں پڑھتے تھے۔
Report Error
تخریج الحدیث:
اسناده صحيح علي شرط البخاري
1252
1253
1254
1255
1256
1257
1258