صحيح ابن خزيمه
نفل نماز کے متعلق غیر مذکور احادیث کے ابواب کا مجموعہ
764. (531) بَابُ الْأَمْرِ بِإِكْرَامِ الْبُيُوتِ بِبَعْضِ الصَّلَاةِ فِيهَا
764. گھروں میں کچھ نماز پڑھ کر انہیں عزت و شرف دینے کے حُکم کا بیان
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنی کچھ نماز کے ساتھ اپنے گھروں کو عزت و شرف دو۔“
تخریج الحدیث: اسناده ضعيف