صحيح ابن خزيمه کل احادیث 3080 :حدیث نمبر

صحيح ابن خزيمه
نماز فجر سے پہلے کی دو رکعات ( سنّت ) اور ان میں مذکورہ سنّتوں کے ابواب کا مجموعہ
710. (477) بَابُ النَّهْيِ عَنْ أَنْ يُصَلِّيَ رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ بَعْدَ الْإِقَامَةِ،
710. اقامت ہونے کے بعد فجر کی دو سنّتیں پڑھنا منع ہے۔
حدیث نمبر: 1126
Save to word اعراب
حدثنا علي بن حجر السعدي بخبر غريب، قال: حدثنا محمد بن عمار يعني الانصاري ، عن شريك بن عبد الله وهو ابن ابي نمر ، عن انس ، قال:" خرج النبي صلى الله عليه وسلم حين اقيمت الصلاة فراى ناسا يصلون ركعتين بالعجلة، فقال:" اصلاتان معا، فنهى ان يصلى في المسجد إذا اقيمت الصلاة" . حدثنا محمد بن عقيل ، نا حفص بن عبد الله ، حدثني إبراهيم بن طهمان ، عن شريك ، عن انس بمثله إلى قوله:" اصلاتان معا"، لم يزد على هذا. قال محمد بن إسحاق: روى هذا الخبر مالك بن انس، وإسماعيل بن جعفر، عن شريك بن ابي نمر، عن ابي سلمة مرسلا، وروى إبراهيم بن طهمان، عن شريك كلا الخبرين، عن انس، وعن ابي سلمة جميعا. حدثنا بهما محمد بن عقيل، ثنا حفص بن عبد الله، نا إبراهيم بن طهمان بالإسنادين جميعا منفردين، خبر انس منفردا، وخبر ابن سلمة منفرداحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ السَّعْدِيُّ بِخَبَرِ غَرِيبٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمَّارٍ يَعْنِي الأَنْصَارِيَّ ، عَنْ شَرِيكِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ وَهُوَ ابْنُ أَبِي نَمِرٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ:" خَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ أُقِيمَتِ الصَّلاةُ فَرَأَى نَاسًا يُصَلُّونَ رَكْعَتَيْنِ بِالْعَجَلَةِ، فَقَالَ:" أَصَلاتَانِ مَعًا، فَنَهَى أَنْ يُصَلَّى فِي الْمَسْجِدِ إِذَا أُقِيمَتِ الصَّلاةُ" . حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُقَيْلٍ ، نَا حَفْصُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ ، عَنْ شَرِيكٍ ، عَنْ أَنَسٍ بِمِثْلِهِ إِلَى قَوْلِهِ:" أَصَلاتَانِ مَعًا"، لَمْ يَزِدْ عَلَى هَذَا. قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ: رَوَى هَذَا الْخَبَرَ مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ، عَنْ شَرِيكِ بْنِ أَبِي نَمِرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ مُرْسَلا، وَرَوَى إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ، عَنْ شَرِيكٍ كِلا الْخَبَرَيْنِ، عَنْ أَنَسٍ، وَعَنْ أَبِي سَلَمَةَ جَمِيعًا. حَدَّثَنَا بِهِمَا مُحَمَّدُ بْنُ عُقَيْلٍ، ثنا حَفْصُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ بِالإِسْنَادَيْنِ جَمِيعًا مُنْفَرِدَيْنِ، خَبَرُ أَنَسٍ مُنْفَرِدًا، وَخَبَرُ ابْنِ سَلَمَةَ مُنْفَرِدًا
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم باہر تشریف لائے جبکہ اقامت ہو چکی تھی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کچھ لوگوں کو جلدی جلدی دو رکعات (سنّت) ادا کرتے دیکھا - آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا دو نمازیں اکٹھی ادا کرنا چاہتے ہیں؟ لہٰذا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد میں اقامت ہونے کے بعد نماز پڑھنے سے منع فرما دیا۔ جناب شریک نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے ان الفاظ تک مذکورہ بالا روایت جیسی حدیث بیان کی ہے کہ کیا دو نمازیں اکٹھی ادا کرنا چاہتے ہیں۔جناب محمد بن اسحاق فرماتے ہیں کہ یہ روایت امام مالک بن انس اور اسماعیل بن جعفر نے شریک بن ابی نمبر کے واسطے سے جناب ابوسلمہ سے مرسل بیان کی ہے اور ابراہیم بن طہمان نے شر یک کے واسطے سے یہ دونوں حدیثیں سیدنا انس اور ابوسلمہ رضی اللہ عنہما سے بیان کی ہیں۔ جناب ابراھیم بن طہمان نے دونوں حدیثوں کو الگ الگ اسانید سے بیان کیا ہے۔ سیدنا انس رضی اللہ عنہ کی حدیث کو الگ طور پر اور سیدنا ابوسلمہ رضی اللہ عنہ کی روایت کو الگ سند سے بیان کیا ہے۔

تخریج الحدیث: الصحيحه الباني: 2588


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.