صحيح ابن خزيمه
بچھونوں ( قالین ، چٹائی وغیرہ ) پر نماز کی ادائیگی کے ابواب کا مجموعہ
647. (414) بَابُ الصَّلَاةِ عَلَى الْحَصِيرِ
647. بڑی چٹائی پر نماز پڑھنے کا بیان
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (کھجور کے پتّوں سے بنی ہوئی ایک) بڑی چٹائی پر نماز ادا کی۔
تخریج الحدیث: صحيح مسلم