انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: جو شخص اپنے کو اپنے والد کے سوا کسی اور کا بیٹا بتائے یا اپنے مولیٰ (آقا) کے بجائے کسی اور کو اپنا آقا بنائے تو اس پر پیہم قیامت تک اللہ کی لعنت ہے۔
Anas bin Malik reported the Messenger of Allah ﷺ as saying: If anyone pretends to be the son of a man other than his father, or attributes his freedom to people other than those who set him free, on him will be the curse of Allah that will continue till the day of resurrection.
USC-MSA web (English) Reference: Book 42 , Number 5096
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح وللحديث شواھد كثيرة منھا الحديث السابق (5114)
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 5115
فوائد ومسائل: اپنا نسب بدلنا بہت بڑا کبیرہ گناہ ہے۔ ایسے لوگوں کوغور کرنا چاہیے جو دھوکا دینے کےلئے اپنے باپ بدل لیتے ہیں۔ یا عورتیں کسی کو اپنا شوہر باور کراتی ہیں۔ اورکچھ لوگ اپنی قومیت بدل لیتے ہیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث/صفحہ نمبر: 5115