کتاب سنن ابي داود تفصیلات
کتاب: آداب و اخلاق کا بیان
General Behavior (Kitab Al-Adab)
40. باب فِي الْغِيبَةِ
40. باب: غیبت کا بیان۔
Chapter: Regarding backbiting (al-ghibah).
سعید بن زید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سب سے بڑی زیادتی یہ ہے کہ آدمی ناحق کسی مسلمان کی بے عزتی کرے“۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف: 4468)، وقد أخرجہ: مسند احمد (1/190) (صحیح)»
Narrated Saeed ibn Zayd: The Prophet ﷺ said: The most prevalent kind of usury is going to lengths in talking unjustly against a Muslim's honour.
USC-MSA web (English) Reference: Book 42 , Number 4858
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده صحيح
مشكوة المصابيح (5045)
عبد الله ھو ابن عبد الرحمن بن أبي حسين
● سنن أبي داود | 4876 | سعيد بن زيد | من أربى الربا الاستطالة في عرض المسلم بغير حق |
سنن ابی داود کی حدیث نمبر 4876 کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 4876
فوائد ومسائل:
جس طرح معا ملاتِ تجارت میں سود حرام ہے، اسی طرح اپنے مسلمان بھائی کی بےعزتی اور بے ادبی کرنا بھی حرام ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث/صفحہ نمبر: 4876