سنن ابي داود: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ابوداود رحمہ اللہ کتاب سنن ابي داود تفصیلات
کتاب: انگوٹھیوں سے متعلق احکام و مسائل
Signet-Rings (Kitab Al-Khatam)
5. باب مَا جَاءَ فِي التَّخَتُّمِ فِي الْيَمِينِ أَوِ الْيَسَارِ
5. باب: انگوٹھی دائیں یا بائیں ہاتھ میں پہننے کا بیان۔
Chapter: What Has Been Related About Wearing A Ring On The Right Hand Or Left.
علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن نے بھی بیان کیا ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم انگوٹھی اپنے داہنے ہاتھ میں پہنتے تھے۔
Report Error
تخریج الحدیث: «سنن الترمذی/الشمائل 12 (90)، سنن النسائی/الزینة 46 (5206)، (تحفة الأشراف: 10180) (صحیح)»
Narrated Ali ibn Abu Talib: The Prophet ﷺ used to wear the signet-ring on his right hand.
USC-MSA web (English) Reference: Book 35 , Number 4214
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده حسن مشكوة المصابيح (4392) أخرجه النسائي (5206 وسنده حسن)
● سنن أبي داود 4226 علي بن أبي طالب يتختم في يمينه ● سنن النسائى الصغرى 5207 علي بن أبي طالب يلبس خاتمه في يمينه
سنن ابی داود کی حدیث نمبر 4226 کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 4226
فوائد ومسائل: سنت اور مستحب یہ ہے کہ انگوٹھی دائیں ہاتھ میں پہنی جائے اور چھنگلیا یا ساتھ والی اُنگلی میں پہنی جائے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث/صفحہ نمبر: 4226