کتاب سنن ابي داود تفصیلات
کتاب: کھانے کے متعلق احکام و مسائل
Foods (Kitab Al-Atimah)
21. باب فِي أَكْلِ اللَّحْمِ
21. باب: گوشت کھانے کا بیان۔
Chapter: Regarding eating meat.
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو «عراق» (نلی) ۱؎ میں سب سے زیادہ پسند بکری کی «عراق» (نلی) تھی۔
وضاحت:
۱؎: عُراق: ایسی ہڈی جس سے گوشت کا زیادہ تر حصہ اتار لیا جائے۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف: 9234)، وقد أخرجہ: مسند احمد (1/397) (صحیح)»
Narrated Abdullah ibn Masud: The bone dearer to the Messenger of Allah ﷺ was the bone of sheep.
USC-MSA web (English) Reference: Book 27 , Number 3771
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف
إسناده ضعيف
ترمذي في الشمائل (168)
أبوإسحاق مدلس وعنعن
وحديث البخاري (3340) ومسلم (194) يغني عنه
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 134
● سنن أبي داود | 3780 | عبد الله بن مسعود | أحب العراق إلى رسول الله عراق الشاة |