الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 3324
فوائد ومسائل: ایسی صورت میں اصحاب الحدیث کہتے ہیں کہا اگر اس نے نیک کام کا ارادہ کیا ہو تو اس کو نذر پوری کرنے یا کفارہ دینے میں اختیار ہے۔ اور اگر کسی غلط کام کا ارادہ تھا۔ تو کفارہ دے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث/صفحہ نمبر: 3324