عبدالرزاق کہتے ہیں: ہم سے ابن جریج نے بیان کیا ہے کہ یحییٰ بن سعید نے مجھے لکھا کہ مجھے بنو ضمرہ کے غلام عبیداللہ بن زحر نے یا کوئی بھی رہے ہوں خبر دی کہ انہیں ابوسعید رعینی نے یحییٰ کی سند سے اسی مفہوم کی حدیث کی خبر دی ہے۔
تخریج الحدیث: «انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: 990) (ضعیف)» (عبید اللہ بن زخر کی وجہ سے یہ روایت بھی ضعیف ہے)
The tradition mentioned above has also been transmitted by Abu Saeed al-Ru'aini with the same chain as narrated by Yahya (b. Saeed) and to the same effect.
USC-MSA web (English) Reference: Book 21 , Number 3289
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف ضعيف ترمذي (1544) نسائي (3846) ابن ماجه (2134) عبيداللّٰه بن زحر ضعيف و قال الھيثمي: وضعفه الجمھور (مجمع الزوائد 54/5) وقال الحافظ ابن حجر: اتفق الأكثر علي توثيقه (نتائج الأفكار 303/2) وھو خطأ بل ضعفه الجمھور كما قال الھيثمي وتابعه بكر بن سوادة (أحمد 147/4) ولكن في السند إليه: ابن لھيعة وھو ضعيف من جھة حفظه انوار الصحيفه، صفحه نمبر 120