A similar tradition has also been narrated by Ibn Abbas through a different chain of transmitters to the effect as narrated by Sulaiman saying: "in two garments".
USC-MSA web (English) Reference: Book 20 , Number 3234
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح انظر الحديثين السابقين (3238، 3239)
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 3240
فوائد ومسائل: 1۔ حالت احرام میں چونکہ مرد سر نہیں ڈھانپتا اور نہ ہی خوشبو استعمال کرتاہے۔ اور کپڑے بھی اس پر دو ہی ہوتے ہیں۔ اس لئے سوال پیدا ہوتا ہے کہ فوت ہوجانے کی صورت میں اس کے ساتھ کیا کیا جائے۔ تو اس کا جواب مذکورہ احادیث میں موجود ہے۔ 2۔ محرم کا اپنا لباس احرام ہی اس کا کفن بنادیا جائے تو بہتر ہے۔ ورنہ دوسرا بھی دیا جاسکتا ہے۔ کیونکہ روایات دونوں طرح ہیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث/صفحہ نمبر: 3240