اعمش کہتے ہیں کہ میں نے اپنے ساتھیوں میں سے کسی کو بھی روزے دار کے سرمہ لگانے کو ناپسند کرتے نہیں دیکھا اور ابراہیم نخعی روزے دار کو «صبر»(ایک قسم کا سرمہ ہے) کے سرمے کی اجازت دیتے تھے۔
Al-Amash said: I did not see any of our companions who abominated the use of collyrium by a man who fasting. Ibrahim would permit the man who was fasting to apply collyrium with aloes.
USC-MSA web (English) Reference: Book 13 , Number 2373
قال الشيخ الألباني: حسن
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف إسناده ضعيف السند حسن إلي الأعمش وضعيف إلي إبراهيم لأن الأعمش مدلس ولم يصرح بالسماع انوار الصحيفه، صفحه نمبر 88