سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ڈاکا ڈالنے والے، چھینا جھپٹی کرنے والے اور خیانت کرنے والے سے ہاتھ کٹنا ہٹا دیا ہے۔
تخریج الحدیث: «جامع ترمذي: الحدود: 18، باب ما جاء فی الخاء المختلس والمنتخب: 5/8، سنن ابي داؤد، الحدود: 4381، 4382، مسند أحمد (الفتح الرباني)16/112، سنن دارمي: 2/96، سنن دارقطني: 3/187، صحیح ابن حبان (الموارد)361، سنن الکبریٰ بیهقي: 8/279، تاریخ بغداد: 1/256، 11/153، التلخیص الحبیر: 4/65، نصب الرایة، زیلعي: 3/368۔ محدث البانی نے اسے ’’صحیح‘‘ کہا ہے۔»