موطا امام مالك رواية يحييٰ کل احادیث 1852 :حدیث نمبر

موطا امام مالك رواية يحييٰ
کتاب: حج کے بیان میں
34. بَابُ الرَّمَلِ فِي الطَّوَافِ
34. طواف میں ر مل کا بیان
حدیث نمبر: 810
Save to word اعراب
وحدثني، عن مالك، عن هشام بن عروة ، عن ابيه ، انه" راى عبد الله بن الزبير احرم بعمرة من التنعيم، قال: ثم رايته يسعى حول البيت الاشواط الثلاثة" وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ" رَأَى عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الزُّبَيْرِ أَحْرَمَ بِعُمْرَةٍ مِنْ التَّنْعِيمِ، قَالَ: ثُمَّ رَأَيْتُهُ يَسْعَى حَوْلَ الْبَيْتِ الْأَشْوَاطَ الثَّلَاثَةَ"
حضرت عروہ بن زبیر نے دیکھا سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کو، انہوں نے احرام باندھا عمرہ کا تنعیم سے، پھر دیکھا کہ وہ دوڑ کر چلتے ہیں پہلے تین پھیروں میں گرد خانۂ کعبہ کے۔

تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، انفرد به المصنف من هذا الطريق، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 110»


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.