موطا امام مالك رواية يحييٰ کل احادیث 1852 :حدیث نمبر

موطا امام مالك رواية يحييٰ
کتاب: جنازوں کے بیان میں
14. بَابُ جَامِعِ الْحِسْبَةِ فِي الْمُصِيبَةِ
14. مصیبت میں صبر کرنے کی مختلف حدیثیں
حدیث نمبر: 559
Save to word اعراب
حدثني يحيى، عن مالك، عن عبد الرحمن بن القاسم بن محمد بن ابي بكر ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: " ليعز المسلمين في مصائبهم المصيبة بي" حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " لِيُعَزِّ الْمُسْلِمِينَ فِي مَصَائِبِهِمُ الْمُصِيبَةُ بِي"
حضرت عبدالرحمٰن بن قاسم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے: مسلمانوں کی تمام مصیبتیں ہلکی ہو جاتی ہیں میری مصیبت کو یاد کر کے۔

تخریج الحدیث: «صحيح لغيره، وأخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 1599، والدارمي فى «سننه» برقم: 84، 85، شركة الحروف نمبر: 513، فواد عبدالباقي نمبر: 16 - كِتَابُ الْجَنَائِزِ-ح: 41»


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.