موطا امام مالك رواية يحييٰ کل احادیث 1852 :حدیث نمبر

موطا امام مالك رواية يحييٰ
کتاب: قرآن کے بیان میں
9. بَابُ الْعَمَلِ فِي الدُّعَاءِ
9. دعا کی ترکیب
حدیث نمبر: 506
Save to word اعراب
وحدثني، عن مالك، عن يحيى بن سعيد ، ان سعيد بن المسيب ، كان يقول:" إن الرجل ليرفع بدعاء ولده من بعده"، وقال بيديه نحو السماء فرفعهما وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، أَنَّ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ ، كَانَ يَقُولُ:" إِنَّ الرَّجُلَ لَيُرْفَعُ بِدُعَاءِ وَلَدِهِ مِنْ بَعْدِهِ"، وَقَالَ بِيَدَيْهِ نَحْوَ السَّمَاءِ فَرَفَعَهُمَا
سعید بن مسیّب کہتے تھے: بے شک آدمی کا درجہ بلند ہو جاتا ہے اس کے لڑکے کے دعا کرنے سے، بعد اس کے مر جانے کے، اور اشارہ کیا آپ نے دونوں ہاتھوں سے آسمانوں کی طرف پھر اٹھایا ان کو۔

تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 12208، 30358، شركة الحروف نمبر: 469، فواد عبدالباقي نمبر: 15 - كِتَابُ الْقُرْآنِ-ح: 38»


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.