حضرت ربیعہ بن عبداللہ نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے ساتھ شام کا کھانا کھایا، پھر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا۔
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 49، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 412، شركة الحروف نمبر: 46، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 21» شیخ سلیم ہلالی نے کہا ہے کہ اس کی سند صحیح ہے اور اس کے راوی ثقہ ہیں۔