وحدثني، عن وحدثني، عن مالك، انه بلغه، ان عبد الله بن عمر " فاتته ركعتا الفجر فقضاهما بعد ان طلعت الشمس" .وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ " فَاتَتْهُ رَكْعَتَا الْفَجْرِ فَقَضَاهُمَا بَعْدَ أَنْ طَلَعَتِ الشَّمْسُ" .
امام مالک رحمہ اللہ کو یہ بات پہنچی کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی فجر کی دو سنیتں فوت ہوگئیں تو انہوں نے سورج نکلنے کے بعد وہ پڑھ لیں۔
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم:4628، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» : 1347 شیخ سلیم الہلالی کہتے ہیں: اس کی سند ضعیف ہے لیکن اسے بیھقی نے امام ثوری سے موصول بیان کیا ہے، لہٰذا سند صحیح ہے۔، شركة الحروف نمبر: 267، فواد عبدالباقي نمبر: 7 - كِتَابُ صَلَاةِ اللَّيْلِ-ح: 32»